السلام علیکم و رحمةالله و بركاته*...🤝
ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب-_اللۀ جسے چاھے بے حساب رزق عطاء کرتا ھے۔۔ اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائے۔آمین۔
اوکاڑہ غلہ منڈی۔
آج کی رپورٹ
24.01.2024
تل 🌱 آمدن 100 -120 توڑا
ریٹ 19200 سے 19800
جوار 🌿 آمدن 250 سے 280 توڑا تقریبا
ریٹ 5400 سے 5500
باجرہ🌾 آمدن100 سے 120 توڑا تقریبا
ریٹ 2800 سے3000
مٹر🍂 آمدن 10 سے 20 توڑا
ریٹ 2200 سے 4500
سرسوں🍀 آمدن 450 سے 500 توڑا تقریبا
ریٹ 6700..6875
سرسوں☘️ ہائی اولا 6900 سے 7300
مکئی 🌽 آمدن 21000 سے 22000 بوری تقریبا
ریٹ 1600 سے 2200
نئی 🌽 مکئی آمدن 14000 سے 15000 بوری
ریٹ 1550 سے 2200
رواں🍁 آمدن 20 سے 30 توڑا
ریٹ 8000 سے 12000
مونگی 🍃آمدن مناسب
ریٹ 6500 سے 9500
جنتر نیا آمدن 10 سے 20 توڑا 2500 سے 5500
سرخ مرچ 🌶️ دیسی
10000 سے 16000
سرخ مرچ 🌶️ ہائی برڈ
8000 سے 12000
سرخ مرچ 🍒 قندری
21500 سے 25500